لین[1]

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - لینے کا عمل (جیسے لین دین)

اشتقاق

معانی مرکبات اسم کیفیت ١ - لینے کا عمل (جیسے لین دین) لین دار لین دین لین گڑھا لین ہارا